BBC Radio Podcast by anumalik - podcast cover

BBC Radio Podcast by anumalik

BBC Radio Podcastwww.toponlinefind.com
BBC Radio Podcast news/Documentary in urdu and Hindi
Last refreshed:
Follow this podcast in the Metacast mobile app to refresh it and see new episodes.
Download Metacast podcast app
Podcasts are better in Metacast mobile app
Don't just listen to podcasts. Learn from them with transcripts, summaries, and chapters for every episode. Skim, search, and bookmark insights. Learn more

Episodes

ایسٹ انڈیا کمپنی نے انڈیا پر کیسے حکمرانی کی

اگست 1608 میں کیپٹن ولیم ہاکنز نے اپنے جہاز ’ہیکٹر‘ کا لنگر ہند کی بندرگاہ سورت یعنی موجودہ انڈین گجرات پر ڈال کر یہاں ایسٹ انڈیا کمپنی کی آمد کا اعلان کیا۔ بحر ہند میں برطانیہ کے تجارتی حریف ولندیزی اور پُرتگیز پہلے ہی موجود تھے۔ تب کسی کو اندازہ بھی نہیں ہو گا کہ اس کمپنی کو اپنے ملک سے بیس گنا بڑے، دنیا کے امیر ترین ملک اور اس کی تقریباً ایک چوتھائی آبادی پر براہ راست راج کرنا ہے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کیسے کاروبار کرتے کرتے ملک پر راج کرنے لگی سنیے بی بی سی اردو کی اس پوڈ کاسٹ میں ہدیٰ اکرام سے۔ ...

Apr 26, 202114 minSeason 1Ep. 1

سر گنگا رام بی بی سی اردو سٹوری

’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابل یقین کوششوں سے وجود میں آیا۔‘ یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہو گا۔۔۔ لیکن وہ کونسی معروف رہائشی سکیم ہے جس کی بنیاد بھی انھوں نے رکھی؟ سر گنگا رام کی کہانی پیش کررہی ہیں نصرت جہاں جسے تحریر کیا ہے عقیل عباس جعفری نے۔ ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ

Apr 25, 20215 minSeason 1Ep. 2
For the best experience, listen in Metacast app for iOS or Android