Death : موت
Jun 18, 2024•29 min•Ep. 244
Episode description
موت کے سامنے ان کی امید اور ہمت کی بنیاد ان کے نجات دہندہ کے وعدے میں رکھی گئی تھی: "اور زِندہ ہُوں۔ مَیں مر گیا تھا اور دیکھ! ابدُالآباد زِندہ رہُوں گا اور مَوت اور عالمِ ارواح کی کُنجِیاں میرے پاس ہیں۔‘‘ مسیح کا جی اٹھنا مسیحی کی اُمید کی بنیاد ہے۔
For the best experience, listen in Metacast app for iOS or Android
